نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوری انقلابیوں کے پسندیدہ ترین جسٹس فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف واٹس ایپ پیغامات آ رہے ہیں۔ اب اس کا الزام ایجنسیوں پر کب لگانا ہے؟
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے ن لیگ فوج اور ایجنسیوں پر جونسا بھی الزام لگاتی ہے بعد میں وہی الزام ان کے اپنے اوپر ثابت ہو جاتا ہے۔ پاناما ججز پر واٹس ایپ کا الزام لگایا۔ آج اپنا پسندیدہ جسٹس واٹس ایپ زدہ نکل آیا۔ ماضی میں جسٹس قیوم کو شہباز شریف کی جانب سے کی گئی فون کالز سامنے آئی تھی جس میں وہ...
  5. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    پاناما والے ججز کو بوٹ چاٹ اور واٹس ایپ کہتے تھے۔ آج اپنا حدیبہ پیپر ملز کرپشن کیس بند کرنے والا اور فیض آباد دھرنے میں ایجنسیوں پر الزامات لگانے والا جمہوری انقلابی جج واٹس ایپ زدہ نکل آیا :)
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فائز عیسیٰ: مجھے واٹس ایپ پر ترقیاتی فنڈز کی دستاویزات موصول ہوئیں غریدہ : یہ دستاویزات چوہدری سالک نے بھیجی چوہدری سالک:یہ جھوٹ ہے،میں اس کی تردید کرتا ہوں غریدہ: لیکن فائز عیسیٰ نےکہا یہ چوہدری سالک نے بھیجی ہیں اٹارنی جنرل: آپ کوکس نےبھجی؟ فائز عیسیٰ: معلوم نہیں
  8. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    چیف جسٹس پاکستان کے اس تاریخی فیصلہ کے اب جمہوری انقلابی جسٹس فائز عیسیٰ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کوئی کیس نہیں سن سکتے۔ البتہ وہ اپنا بغض عمران حکومت کے دیگر کرتا دھرتاؤں پر نکال سکتے ہیں :)
  9. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیس نہ سنیں، سپریم کورٹ حسیب بھٹی | ویب ڈیسک 11 فروری 2021 تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ غیر جانب داری کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی بھی مقدمہ نہ سنیں۔ چیف جسٹس نے فیصلے میں کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے...
  10. جاسم محمد

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    بالکل۔ اور جو سرکاری ادارے جیسے اسٹیل ملز اور پی آئی اے کئی دہائیوں سے خسارے میں ہیں کی نجکاری کی راہ میں خود عدالتیں آکر بیٹھ جاتی ہیں۔ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔
  11. جاسم محمد

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    پاکستان کے ہر ادارہ اور محکمہ میں پیسہ چلتا ہے۔ پورا پاکستان کرپٹ لوگوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ایک لیڈر اس کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے آیا تو ہر ادارہ اور محکمہ میں بیٹھے کرپٹ مافیا نے اس کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے۔
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاں یہ کتابیں بینک میں جمع کروانی ہوں گی :)
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ وہ ادارہ ہے جہاں جا کر اپوزیشن کی سٹی گم ہو جاتی ہے کیونکہ ان کے پاس اپنے کسی مال کی کوئی رسید نہیں ہے :)
  14. جاسم محمد

    وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات امریکی شہریت کے حامل نکلے

    اس کا ثبوت کہاں ہے؟ جن پاکستانیوں کی شہریت دوسرے ملکوں کی ہے وہ پاکستانی نہیں رہتے؟ آپ کے بھگوڑے لیڈر نواز شریف کے دو بیٹے برطانیہ کے شہری ہیں۔ اس کا مطلب ان کو برطانیہ سے فنڈنگ ہوتی ہے؟
  15. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین اسمبلی بک گئے تھے۔ سب کی ویڈیوبھی ایک سے زائد ہے۔ اس لئے لازمی نہیں کہ وزیر اعظم نے جو ویڈیو 2018 میں دیکھی وہ وہی ہو جو 2021 میں جاری ہوئی۔ یوں اپوزیشن اور لفافے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کی بجائے ڈنڈا لے کر وزیر اعظم کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جو پہلے ہی اپنی پارٹی کے 20...
  16. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    ہر الیکشن میں آزاد امیدوار عموما انتخابات جیتنے والی پارٹی کیساتھ ہی جاتے ہیں۔ اس معاملے کو سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ سے جوڑنا بغض عمران کے سوا اور کچھ نہیں۔
  17. جاسم محمد

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    پاکستان میں ہر کام انتہائی بھونڈے طریقہ سے کیا جاتا ہے۔ اب اس بینک کی نجکاری کا حال دیکھ لیں۔ نجکاری 2002 میں ہوئی اور مسائل 2021 میں بھی چل رہے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    پاکستان کے عدالتی نظام میں کیسز کئی کئی دہائیاں چلتے ہیں۔ اس سلسلے میں نئی قانون سازی ہونی چاہئے کہ کوئی کیس کتنی دیر تک قانونا چل سکتا ہے۔ اور کتنی مدت کے اندر اندر کسی کیس کا فیصلہ دینا عدالت پر لازم ہے۔
  19. جاسم محمد

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    2014 میں آپکی جماعت نے بھی یہی کام کیا تھا۔ اپنا وقت بھول گئے؟
  20. جاسم محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    مبارک ہو ٹیم پاکستان۔ 3 رن سے جیت۔
Top