زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
کولسون
محمداحمد
Post #111
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
ٹپال چائے۔
محمداحمد
Post #110
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
ویسے ٹویوٹا سوزوکی کا گٹھ جوڑ تو پرانا ہے۔ دونوں ہی قیمتوں پر کسی خفیہ سمجھوتے پر پابند نظر آتے ہیں۔
محمداحمد
Post #107
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
اس خبر کا کیا ذریعہ ہے؟
محمداحمد
Post #106
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
پلاؤ مذکر ہے ۔ بریانی مؤنث۔
محمداحمد
Post #103
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
کیو موبائل غالباً پاکستانی ہے۔ لیکن اب شاید کیو موبائل کی فروخت کم ہو گئی ہے۔
محمداحمد
Post #100
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
بالکل! پاکستان میں تو گاڑیوں کا حال بہت ہی خراب ہے۔ اب کہیں جا کر FAW کی کار آئی ہے۔ باقی فا موٹرز پرانی ہے۔ یہ کب کی بات ہے؟
محمداحمد
Post #99
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
شہزور تو ہنڈائی کا ہے۔ ماسٹر شاید پاکستانی ہے۔ یہ نہیں معلوم کہ یہ ماسٹر مولٹی فوم والے ہیں یا کوئی اور۔
محمداحمد
Post #97
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
رات کو سوتے وقت ہاجمولا بھی شامل کر لیں۔ :)
محمداحمد
Post #87
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
ارے بھائی جس بندے کا آئیڈیا ہے اُسے تو کو- فاؤنڈر بننا چاہیے ، آپ نے ابھی سے ایڈوائزر بنا دیا۔ :)
محمداحمد
Post #83
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
اس سے وہ لطیفہ یاد آیا۔ یہ چپل چار سال پہلے نئی لی تھی، دو بار مرمت کروائی تین بار مسجد سے بدلی ، آج تک نئی کی نئی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #82
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
اور خیال ہی خیال میں عدنان بھائی نے کولڈ ڈرنک بھی پی اور ڈانٹ بھی کھا لی۔ :)
محمداحمد
Post #80
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
لڑکیوں کے بارے میں آپ کی معلومات کمال کی ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #76
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
آتا تو ہے لیکن اتنا مقبول نہیں ہے۔
محمداحمد
Post #75
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
ہمارے ہاں شان عام ملتا ہے، لیکن فرمائش کرکے نیشنل منگوایا جاتا ہے جو کہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
محمداحمد
Post #74
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
شیمپو غالباً میڈی کیم کا بھی آتا ہے۔ لیکن پینٹین کے علاوہ مجھے کوئی بھی شیمپو سمجھ نہیں آتا۔
محمداحمد
Post #69
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
شان مصالحہ
محمداحمد
Post #68
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
احمد فوڈز
محمداحمد
Post #67
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
ماشاءاللہ ! اس نوعمری میں بھی آپ کا کاروباری فہم بہت عمدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عملی زندگی میں بہت بہت کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
محمداحمد
Post #65
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
واہ۔۔۔۔! ایک ذرا سی ایجنسی نے کھانے پینے کا بندوبست کر دیا۔ اسی لئے تو ہم ایجنسیوں کے عمل دخل کی بہت زیادہ مخالفت نہیں کرتے۔ :)
محمداحمد
Post #63
اگست 18، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top