المیہ یہ ہے کہ لڑی میں پیش کردہ چٹکلے اور لطائف مبنی بر حقیقت ہیں۔
اب یہ اپنی اپنی ہمت کی بات ہے کہ اس لڑی کے مندرجات پر کون کب تک مسکراتا جائے اور کون سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔
ملاقات میں دلچسپی کا تو سوال ہی کیا۔
ملاقات سے انکار تو کوئی کافر ہی کرے گا۔ تاہم مصروفیات اور ذمہ داریاں اپنی جگہ ہیں۔
پہلے کی طرح میری گذارش یہی ہے کہ آپ احباب پروگرام بنا لیں ، ممکن ہو سکا تو میں پہنچ جاؤں گا۔
بہت عمدہ سوال کیا ہے۔ :)
اب فرحت کو بارہ صفحات کھنگالنے پڑیں گے۔ :D
کیا وہ یہ کشٹ کر سکیں گی؟ :eek::):D
تاریخ بتاتی ہے کہ ۔۔۔۔
بتاتی تو ہے پر اُس کی سنتا کون ہے۔ :D:p
اگر ایک ہی سیل میں ٹوٹل چاہیے تو آپ کو دو فارمولے جوڑنا پڑےیں گے۔
کچھ اس قسم کی مثال ہو سکتی ہے۔
="Vertical_Sum "&SUM(F12:F15)&" Horizontal_Sum "&SUM(B16:E16)
فارمولا سیل نمبر F16 میں رکھا جائے گا۔
ویسے حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے فورم پر صرف ایک رکن تحریک انصاف کی حمایت کرنے والے باقی بچے ہیں۔ :)
بڑے کٹھن وقت میں آئی ڈی بنائی آپ نے۔لیکن یہ ہے کہ نبھا بھی رہے ہیں۔