نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    پہلی قرآت میں اسے دلیا پڑھا ہم نے۔ :p
  2. محمداحمد

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور آپ کی بصارت اور بصیرت دونوں کو فزوں تر فرمائے۔ آمین۔
  3. محمداحمد

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    خوبصورت غزل ہے منیب صاحب! بہت سی داد! ارتھ غالباً ایک ہندی فلم کا نام بھی ہے شاید یاز بھائی نے دیکھ رکھی ہو۔ :)
  4. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    غیر رسمی بھی کہہ سکتے ہیں یا عامیانہ اور سوقیانہ کا الفاظ استعمال ہو سکتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    السلام علیکم، Genreکے لئے کوئی اردو متبادل ہے؟ صنف کیا کچھ اور؟
  6. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کس کی کتاب ہے؟ موضوع کیا ہے؟
  7. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    جو آپ سے سنبھلیں گے نہیں! :D:p
  8. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    دو نوں بھائی اکھٹے چلے گئے تو معاملات جاسمن آپا کو اکیلے سنبھالنے پڑ جائیں گے۔ :)
  9. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    آپ ابھی تو واپس آئے ہیں۔ :eek: ابھی تو میری باری میں ہے۔ :):p
  10. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    پہلی نظر میں یہ مجھے ضرار کھوڑو لگے۔ :)
  11. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    سب سے اچھی بات! ہر وقت نیٹ ہونا ضروری نہیں ہے۔
  12. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    یہ اردو تھیسارس کا ربط ہے۔ اور یہ اپنی نوعیت کی واحد آن لائن فرہنگ ہے۔
  13. محمداحمد

    سہ ماہی جریدہ آن لائن سمت شمارہ 39 کا اجراء

    بہت عمدہ! اعجاز عبید صاحب آپ کی ہمت اور استقامت کو واقعتاً داد دینی چاہیے کہ آپ نے سمت کے تسلسل اور معیار کو قائم رکھا۔ یہ اردو دنیا کے آن لائن جریدوں میں سب سے عمدہ بھی ہے اور غالباً سب سے پہلا بھی ہے۔
  14. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    ان کے دنیا نیوز کے انٹرویو کا لنک اب کام نہیں کر رہا۔
  15. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    بہت خوب! اردو تھیسارس کے پیچھے بھی یہ جناب ہیں۔ اور اردو تھیسارس بہت خاصے کی چیز ہے۔ نیرنگ خیال فلک شیر فرحت کیانی محمد تابش صدیقی
  16. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹوئیٹر پر کی گئی سیاسی پوسٹس اور تبصروں سے متعلق بھی کوئی دھاگہ ہے؟
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Animal Farm اب پڑھی ہے ہم نے۔
  18. محمداحمد

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف ۔۔۔ قد میں انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے۔

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف ۔۔۔ قد میں انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے۔
  19. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    اس سوچ کے ساتھ تو ضرور شئر کی جانی چاہیے یہ چیزیں۔ لیکن صرف یاسیت پھیلانے کے لئے کرنا اچھا نہیں ہے۔
  20. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    متفق!
Top