اچھی بات ہے۔
لیکن محفل میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ آنے والے نئے رُکن آہستہ آہستہ رفتار پکڑیں یا بیرونی روابط اور مواد ارسال نہ کر سکیں۔
بلکہ ٹوئیٹر وغیرہ کے لنکس اس لئے بہتر ہیں کہ وہ اُسی شکل میں یہاں نظر آ جاتے ہیں اور روابط کے ذریعے اُن تک رسائی بھی ہو جاتی ہے اور اگر پڑھنے والے کو...