یہاں تک تو ٹھیک ہے۔
لیکن بات وہی ہے کہ کیمبرج سسٹم میں پڑھنے والے ہمارے نظام سے پڑھے ہوئے لوگوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔ اور ہمارے لوگ کیمبرج سسٹم تک پہنچنے کی وسعت نہیں رکھتے سو یکساں مواقع کی بات عبث ہو کر رہ جاتی ہے۔ طبقاتی تفاوت اور کسے کہتے ہیں۔
مزید یہ کہ تمام تر اصلاحات کے...