سبحان اللہ !
بہت ہی عمدہ تحریر پیش کی آپ نے تعارف کی ضمن میں۔ حیرت کی بات ہے کہ میں آج تک آپ کے تعارف تک نہیں پہنچ سکا۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ ہمارے پاکستانی تو عموماً جدید علم و فنون سے وابستہ ہو کر اردو اور اردو ادب کو بالکل ہی بے وقعت سمجھنے لگتے ہیں ۔ لیکن آپ کے ہاں ایسا نہیں...