سب جانتے ہیں کہ عمران خان کا سارا زور کرپشن پر تھا۔ باقی سب معاملات ذیلی ہیں۔
معاملہ ختم نبوت کا ہے اور آپ اسے مذہب کارڈ کہتے ہیں۔ عجیب بات ہے۔
پہلی بات یہ ہے کہ اس سے لوگوں کو یہ پتہ چلا کہ عمران خان کا موقف اس سلسلے میں کیا ہے، اکثر لوگوں کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوئی ہوگی۔
دوسری بات یہ...