ابھی ابھی bing translator سے Public Figures کا ترجمہ دیکھا ، تو " سرکاری اعدادوشمار " سامنے آیا ۔۔۔
اب سوچ رہا ہوں کہ اس انٹرویو کا جواب لکھتے کہیں سرکاری اعدادوشمار میں شامل نہ سمجھ لیا جاؤں ۔۔۔۔۔؟
کیا کروں ،،،،،،،، ؟ کوئی مشورہ میرے مہربان دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" برائے فروخت "
روح چاہیے تم کو
یا بدن خریدو گے
موت سب سے سستی ہے
سامنے کے شیلفوں میں
رنگ رنگ آنکھیں ہیں
ساتھ نیند رکھی ہے
خواب اس طرف کو ہیں
سب سے آخری صف میں
حسن کی کتابیں ہیں
خیر کے فسانے ہیں
فرسٹ فلور پر سائنس
میگزین فیشن کے
اور علم دولت ہے
آج کی ضرورت ہے
سب سے بیش قیمت ہے
فرش پر جو رکھا ہے...
آج میری بٹیا رانی نے اپنا پہلا روزہ رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بہت خوش ہوا ۔ اور محفلین کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے کو دل چاہا ۔
یقین ہے کہ آپ سب اپنی دعاؤں سے نوازیں گے ۔
اللہ ہی بہتر جانتا ہے محترم سید بادشاہ
مچھلی کا شکار پسند رہا وہ بھی جال سے ۔
ویسے دیکھتے ہی " جم کاربٹ " کا نام ذہن میں جگمگا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں مجھ "جوان جہان " کو جوانوں والے تحفے سے نوازا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بعد ازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیفیت موت کو انبیاء کرام کے لیئے یکساں قرار دیتے " کل نفس ذائقہ الموت " کو اپنی دلیل بناتےوقت ہمارے لیئے یہ غور و فکر کرنا لازم ہے کہ انبیاء شہدا ء میں کیا قدر مشترک ہوتی ہے ۔ ؟
محترم شمشاد بھائی نے بالکل درست لکھا کہ جنازہ مردہ انسان کا پڑھا جاتا...
محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو محفل پر اراکین کی تعریف اسی لیئے سچی ہوتی ہے کہ اراکین بنا حشر سے گھبرائے بنا خود کو عجب ؟قرار دیئے صرف اپنے مقصد کی دھن میں محو رہتے ہیں ۔ اور اپنے مقاصد کو نہ صرف حاصل کرتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیئے بھی اک مثال بنا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔