واقعی اک نہتی معصوم کم سن بچی طالبان جس سے ڈر گئے ۔۔۔۔۔ سچ ڈرا ہی دیتا ہے بڑے بڑے سورماؤں کو ۔۔۔
جس ہستی عظیم نے ملالہ کی جان کو محفوظ رکھا ۔
وہی ان شاءاللہ بچوں کے لئے شروع کئے گئے تعلیم کےمشن کو کامیاب فرمائے گی ۔ ان شاءاللہ
اس خط میں تحریک طالبان پاکستان کے رکن عدنان رشید نے لکھا ہے کہ...