میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ آپ کی سادگی پر ہنسی آر ہی ہے ۔۔
برصغیر ہی کیا آج کل " اسلام " ہے کہاں ؟
ہر جگہ صرف فرقے ہیں ۔ اور ان فرقوں کے منادی ۔ جو کہ اسلام کی تعلیمات کی اپنی من پسند خواہشات کی چھری سے تدوین کر رہے ہیں ۔۔
اس وضاحت کو جو کہ اس کلمے "وبصوم غد نویت من شہر رمضان " کی...
واہہہہہہہہہہہہہہہہہ
صدائے زریون سب سے منفرد اک الگ ہی سوز کی حامل ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں بہت شکریہ
یہ مکالمہ بھی پڑھیئے محترم بلال بھائی
محترم یوسف بھائی افسوس آپ نے بھی وہی حربہ اختیار کیا ۔۔۔۔جوکہ مذہب کے ٹھیکیداروں کا یہ پرانا حربہ ہے کہ ۔ جب سیدھی سچی صاف بات سامنے آنے لگے تو فرقہ بازی آگ کو بھڑکا دو ۔
میرے محترم بھائی ۔ شیعہ سنی وہابی دیوبندی اور فلاں فلاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب فرقے قران سے تو نہیں ابھرے ۔ یہ سب ہی احادیث...
حقیقی سچے پر سکون پر امن پر اعتماد اسلام کی عکاس ہے یہ پوسٹ ۔۔۔۔۔
کسی کا ایمان خطرے میں نہیں دکھ رہا ۔ کان آنکھ ہاتھ سب اپنے ایمان کو مضبوطی سے تھامے دکھ رہے ہیں ۔
حجاب بھی ہے ۔۔ پردہ بھی ہے ۔ اور کوئی ڈر خوف نہیں " بم دھماکے " کا ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر محترم حسان بھائی
میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کی کتب احادیث میں تو ان مشہور و معروف احادیث کا ذکر بھی نہیں ملتا جو اک زمانے میں ہر زبان پہ ہوتی تھیں ۔
احادیث کی کتب کس قدر من پسند تدوین سے گزری اور گزر رہی ہیں یہ بھی کویی مخفی بات نہیں ۔
کچھ روشنی ڈالیں کہ امت مسلمہ کا اک کثیر حصہ جو اس دعا کے پڑھنے پر...
محترم بھائی ۔ احادیث کی کتب آج کل تو ہر طرح سے وافر اور آسانی سے مل جاتی ہیں ، آپ ان کا بغور مطالعہ کریں ۔
اور چالیس سال کے روزوں کا ذکر صرف اس نیت کے اثبات کا ہی ہے کہ ۔ جب سے روزہ رکھنا شروع کیا ان ہی نیتوں کو ہمراہ رکھا ۔۔۔
اور ان نیتوں کا اختیار کرنا بھی کتب احادیث کے مطالعہ پر استوار...
میرے محترم بھائی ۔۔۔ کسی بھی فرض کی ادائیگی کسی بھی حجت و عذر سے بےنیاز ہوتی ہے ۔
یہ " رواج " کیسے پائی اک بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ صدیوں کا سفر کیسے طے کیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ملحوظ رہے میرے محترم بھائی ۔
یہ " تحقیق " کہاں سے ابھری ہے ۔۔۔۔۔؟
یہ " احادیث " جنہوں نے جمع فرمائیں ۔ دنوں کا چین راتوں کی نیند...
محترم بٹ صاحب مجھے اپنا بھائی جانیئے ۔۔۔۔۔
ابھی کچھ ہی وقت کے بعد آپ کو یہاں حوالوں کی بھرمار کا سامنا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مندرجہ بالا احادیث کو آپ " رمضان کے بیان " کے تحت " احادیث " کی مختلف کتب میں تلاش کر سکتے ہیں ۔
آسان ترین " گوگل " پر " روزہ اور اس کے فضائل " لکھ کر سرچ کریں ۔ اک لمبی...
محترم بٹ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ ثابت کی دلیل صرف اتنی کہ پچھلے چالیس سال کے روزے انہی سحری و افطاری کی نیتوں کے ساتھ مکمل ہوئے ہیں ۔ یہ تو آج محترم یوسف بھائی اور محترم شمشاد بھائی کی پوسٹس سے علم ہوا کہ یہ تو " ثابت " ہی نہیں ہیں ۔
جبکہ ان احادیث کو کم و بیش " حدیث " کی ہر اک کتب میں پایا جا سکتا ہے ۔...
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم نذرانہ بٹ صاحب
واہہہہہہہہہ
سبحان اللہ ۔ گویا اس حدیث کو یہ اعزاز حاصل ہوچکا کہ " امت مسلمہ " کے تمام علمائے کرام نے چودہ سو سال کی تحقیق کے بعد اس حدیث کو حدیث ماننے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔ یہ علمائے کرام کون کون سے ہیں ۔ براہ مہربانی ان کے بارے آگہی سے نوازیں ۔...
بہت شکریہ محترم زبیر مرزا بھائی
سدا خوش و ہنستے مسکراتے رہیں ۔ آمین
اک دیوانہ جا رہا تھا کہیں جو گاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کلام آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے
جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے
محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں...
بلاشک وہ سچا سمیع العلیم اپنی حکمتیں خوب جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
عاجز انسان کے لیئے صبر و رضا پر قائم رہنا ہی بہتر عمل ہے ۔
بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں محترم بہنا