نتائج تلاش

  1. نایاب

    روزہ کشائی

    تصاویرکی عدم موجودگی کے باوجود ایسے ہی لگا جیسے کہ ہم بھی وہاں تھے اور سب دیکھا کئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب رواں دواں شگفتہ مہکتی چہکتی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    زبردست تازہ ترین موضوعات کا بٹن دیکھنے میں کچھ مشکل ہو رہی ہے ۔ کیونکہ انگلش میں ہے ۔ کوٹ میں تصویری اقتباس کا چھوٹا دکھنا بہت ہی اچھا فیچر محسوس ہوا ۔ انتظامیہ اردو محفل کو بہت سی داد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا سجی رہے یہ اردو محفل آمین
  3. نایاب

    مومن کی تین خوبیاں

    بلا شبہ اک روشن نصیحت آمیز شراکت بہت دعائیں محترم بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین
  4. نایاب

    Full Forms of Computer related terms

    بہت معلوماتی شراکت ہے بلا شبہ کئی لفظ تو آج سمجھ آئے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم فارقلیط بھائی
  5. نایاب

    ہو الشافی ہو الکافی اذا مرضت فھو یشفین سچے سمیع الحکیم کی بارگاہ میں دعا یہی ہے کہ وہ سچا...

    ہو الشافی ہو الکافی اذا مرضت فھو یشفین سچے سمیع الحکیم کی بارگاہ میں دعا یہی ہے کہ وہ سچا حکیم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین آپ اپنی خوراک میں کھیرے کی زیادتی رکھیں ان شاءاللہ پتھری گھل کر جسم سے خارج ہو جائے گی ۔۔
  6. نایاب

    ملالہ کو طالبان کا خط

    اللہ پہ چھوڑ دیں: دوسرا حصہ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی مکرمی عدنان رشید! باقی قوم کی طرح میں بھی اس بات سے متفق ہوں کہ ہمارا مسئلہ تعلیم نہیں ہے۔ اگر قلم تلوار سے واقعی طاقتور ہوتی تو ہندوستان کا حکمران غالب ہوتا انگریز صاحب بہادر نہیں۔ کروڑوں لوگ تعلیم حاصل کرکے بیٹھے ہیں اور...
  7. نایاب

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ جلیل القدر ہستی آپ جناب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی ہے ۔
  8. نایاب

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    محترم بھائی زیادہ پرانی بات نہیں ۔ یار لوگوں نے " کوکا کولا " مشروب کمپنی کے خلاف اک مہم چلائی تھی اور اس مہم کی بنیاد اس بات پر تھی کہ جس سٹیکر پر " کوکا کولا " کے انگلش میں الفاظ پرنٹ کیئے گئے ہیں اگر اس سٹیکرکو روشنی کے سامنے الٹایا جائے تو جو عکس ابھرتا ہے اس سے " اللہ اور اس کے رسول...
  9. نایاب

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    شیعہ سنی کو لڑاؤ ۔۔۔ مرگ بر امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنتی و گمراہ شیطان امریکہ ۔۔۔۔ ایران سے یہ نعرے انقلاب خمینی کے بعد سے عام ہیں ۔ اب " العربیہ " کے نمائندے اور مولوی عبدالمجید نے اس اشتہار کے کس لفظ کس تصویر یا کس کے اشارے پر " گمراہ شیطان " کے لقب کو اک عظیم جلیل القدر ہستی پر...
  10. نایاب

    بھری بزم میں راز کی بات پوچھ رہے ہیں محترم انیس بھائی آپ کو ذاتی میں آگاہ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ ابھی...

    بھری بزم میں راز کی بات پوچھ رہے ہیں محترم انیس بھائی آپ کو ذاتی میں آگاہ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ ابھی ذرا وہ غزل سن لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو میں جوان ہوں
  11. نایاب

    پانی بھرن پنہاریاں از شریف کنجاہی

    واہہہہہہہہہہہہہہہ حق دی آواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس دی ڈھاک اج سَکھنی، جس نے بھریا کل اَج اوہ مُورکھ بن گئی کل جس نوں سی وَل
  12. نایاب

    دکاندار (عدیل زیدی )

    دُکاندار یہ تاجرانِ دِین ہیں خُدا کے گھر مکِین ہیں ہر اِک خُدا کے گھر پہ ان کو اپنا نام چاہیے خدا کے نام کے عِوض کُل انتظام چاہیے ہر ایک چاہتا ہے یہ مرا خُدا خرید لو نہ کر سکے یہ تم اگر یہ تاجرانِ پیشہ ور کریں گے تم سے یوں خطاب انتقام چاہیے میری کتاب جو کہے وہ ہی نظام چاہیے خُدا کے جتنے...
  13. نایاب

    شب خون۔

    محترم بھائی یہ تو محترم اساتذہ کرام ہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ یہ کس زبان سے اردو میں آیا ۔۔۔؟ میں تو بچپن سے سنتا بولتا آیا ہوں ۔ لالچ و حرص کے معنوں میں بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے ۔
  14. نایاب

    شب خون۔

    شاید ۔۔۔۔۔۔۔ خواہش آرزو امنگ
  15. نایاب

    شب خون۔

    محترم بھائی میرا خیال ہے کہ لفظوں کی بنت ۔۔۔۔ بننا ۔۔۔۔۔ لفظوں کو اک خاص ترتیب سے لکھنا ۔ جس سے قاری کے ذہن میں اک تصویر سی بن جائے ۔
  16. نایاب

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی

    قاری اور لکھاری کے درمیان تحریر کی زمین پر اگ آنے والے عشق کا فسانہ خوب لکھا ہے محترم غازی بھائی
  17. نایاب

    ملالہ کو طالبان کا خط

    اللہ پہ چھوڑ دیں محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی مکرمی عدنان رشید، آپ کی کی طرح میں بھی یہ خط ذاتی حیثیت میں لکھ رہا ہوں۔ اس خط کے مندرجات کا ہماری ادارتی پالیسی سے متفق ہونا ضروری نہیں نہ ہی پاکستان حکومت کی پالیسی ہے۔ آپ کہیں گے کہ کون سے پالیسی؟ کوئی بات نہیں جیسے ہی عمران خان لندن...
  18. نایاب

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    محترم سرسری بھائی اللہ نورالسماوات والارض ۔۔۔۔ اس آیت کے تناظر میں پرکھیں اس مصرع کو ۔
  19. نایاب

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت پیاری توحید کے جذب سے مہکتی حمد اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
  20. نایاب

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    رلا دیا میرے محترم بھائی جانے کون کون سا وقت یاد دلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت آگہی بکھیرتا کلام بہت شکریہ بہت دعائیں
Top