ہم سب بیٹھے ہوئے تھے بات چل رہی تھی میں بھی شامل تھا سب کی سن رہا تھا..یہی کام آج کل میں یہاں کر رہا ہوں بعض مقام پر بولنے کو بہت دل کرتا ہے مگر فورن ( دو زبر کا آپشن نہیں ہے اس لئے ن لگانا پڑا فورن میں ) مگر فورن اپنی کم علمی کا احساس اور بحث و مباحثے میں شامل فریقین کی علمی قد و کاٹھ دیکھ...