السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی چودہویں سالگرہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
تمام محفلین جوش و خروش سے سالگرہ کے سلسلے میں بنائی گئی لڑیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
پچھلے سال تیرہویں سالگرہ کے موقع پر محفل کی گڑیا بہن ہادیہ نے اس سلسلے کا آغاز کیا تھا ، ان کی بنائی لڑی میں تمام...