دل دل پاکستان کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے پاکستان کا دوسرا قومی ترانہ بھی کہا جاتا ہے۔ دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی یہ ملی نغمہ بچے بچے کی زبان پر ہے۔
بھیا بلاشبہ ہم آپ سے بھرپور متفق ہیں ،
دراصل سالگرہ کے موقع پر تھوڑا گہماگہمی پیدا کرنے کے لیے ایک کوشش کی تھی مگر محفلین کی پذیرائی حاصل نہ ہو سکی ۔
خیر ہمت ہارنے والے ہم بھی نہیں ، کچھ نیا سوچتے ہیں ۔