چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی چودہویں سالگرہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
    تمام محفلین جوش و خروش سے سالگرہ کے سلسلے میں بنائی گئی لڑیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
    پچھلے سال تیرہویں سالگرہ کے موقع پر محفل کی گڑیا بہن ہادیہ نے اس سلسلے کا آغاز کیا تھا ، ان کی بنائی لڑی میں تمام محفلین نے بہت جوش و خروش سے حصے لیتے ہوئے سالگرہ کے جشن کو یادگار بنادیا تھا ۔اس سالگرہ کے موقع پر ہمیں اپنی بہن کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے ۔اللہ کریم سے دعاکرتے ہیں کہ وہ جہاں بھی ہوں خیر و عافیت سے ہوں اور شاد و آباد رہیں ۔آمین
    ان کے اس سلسلے کو دوبار سے چوہویں سالگرہ کے موقع پر تروتازہ کرتے ہیں اوراس کھیل کا آغاز کرتے ہیں ،اس دفعہ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے صرف مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔
    گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔

    اصول 1:
    اگر کم سے کم 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی کو ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو 24 گھنٹے کے لیے ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی۔:) اگر ایسا نہ کریں گے تو بھی بہت فرق پڑنے والا نہیں ہے، دوست احباب کی جانب سے زبردست کی ریٹنگز کا مطلب ہی یہ ہو گا کہ دوست احباب آپ کے مزاج سے خوب اچھی طرف واقف ہیں۔
    اصول2:
    آپ تصویربھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
    دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔:noxxx:
    سمجھ گئے ہوں گے۔۔:sneaky:
    تو ابتداء ہماری طرف سے
    سب سے پہلےمحفلین کے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہا ہوں۔۔
    جنہیں ہم سے بے حد محبت ہے ۔۔:laugh:

    [​IMG]
    بھیا ۔۔۔:p:LOL::p:LOL:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 2, 2019
    • زبردست زبردست × 11
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم اس اوٹ پٹانگ قسم کے کھیل کا بائیکاٹ کرتے ہیں!!!
    :nottalking::nottalking::nottalking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    :rollingonthefloor:
    عدنان بھائی ہمارے ذہن میں "سید" صاحب کی اس سے بہتر تصویر تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ بھی قسمت آزما لیں دیکھتے ہیں کہ محفلین کس تصویر کو زبردست کی سند عطا فرماتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,859
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    جاسم محمد
    [​IMG]

    عارف کریم عرف جاسم محمد اس فورم کے جیسی پنک مین ہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پیارے بھیا !
    خوشی کے موقع پر ناراض نہیں ہوتے ۔
    سیدھے طریقے سے سمجھ جائیں تو اچھا ہے ورنہ پچھلی مرتبہ کی طرح آپ کی ڈی پی منتظمین تبدیل کر دیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    :frustrated::frustrated::frustrated:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :atwitsend::shameonyou::talktothehand::nailbiting::wasntme:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    محمد تابش صدیقی بھیا کے لیے ہمای تجویز کردہ ڈی پی ۔
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نمائندہ تصویر تبدیل نہ کروائیں۔
    بس اسے اتنا ہی رکھیں کہ محفلین کے لیے تصویری عنوان دیجیے۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا لڑی کا مقصد تبدیل ہو گیا تو لطف باقی نہیں رہے گا۔
    باقی جیسے آپ منتظمین کی مرضی ۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    کیا قسمت ہے سید عمران صاحب کی، واہ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • غمناک غمناک × 1
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,933
    ہم اس ڈی پی کو ضرور لگا لیں گے تاہم یہ بتایا جائے کہ اس معصوم بچے سے کیا خطا سرزد ہوئی کہ ہمیں اس پر قیاس کیا گیا۔ مزید یہ کہ آئی ڈی ایک آدھ دن کے لیے تبدیل کرنا بہتر رہے گا تاکہ جس کا جی چاہے، سکرین شاٹ لے لے! ایک ماہ کے لیے یہ ایڈونچر کون کر کے دکھائے گا صاحب! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا صرف 24 گھنٹے تک تبدیل رکھنا ہمیں مناسب لگتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,933
    نیز یہ بھی بتایا جائے کہ ہمارے ٹوائز کہاں ہیں؟ چھنکنا اینڈ دیگر آئٹمز مسنگ ہیں! مزید یہ کہ، ہمیں دن میں کتنی بار رونے کی اجازت ہو گی؟ اور یہ بھی بتائیے کہ ڈی پی لگانے کے بعد ہم سیاسی زمروں میں اپنی 'دانشوری' بگھار سکیں گے یا ہمیں کان پکڑوا کر سنجیدہ زمروں سے باہر دھکیل دیا جاوے گا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,933
    ہمارے بعض معزز محفلین نے پچھلے ایک برس سے سالگرہ کے دوران ملنے والی آئی ڈیز ہی لگا رکھی ہیں۔ بعض نام ہمیں یاد آ رہے ہیں۔۔۔!
    محترم فاخر رضا
    محمد امین صدیق بھیا
    جناب عثمان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھیا سے بچ گئے ہوں گے۔ :noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا میں تو سوچ رہی تھی دو تین فیک آئی ڈیز بنا کر آپ کی پک پر زبردست کی ریٹنگ دوں :پی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7

اس صفحے کی تشہیر