پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
اپوزیشن کا نہ پہلے دباؤ لیا اور نہ آئندہ لیں گے، وزیراعظم فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔
وزیراعظم کی سربراہی...