محمد علی سدپارہ کے بیٹے نے والد کی موت کی تصدیق کردی
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
مجھے اور کئی انٹرنیشنل کوہ پیماوں کو یقین ہے کہ انھیں کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر حادثہ پیش آیا، ساجد سدپارہ۔ فوٹو:فائل
اسکردو: معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی۔...