روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے صرف چھ ہفتوں میں پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر موصول
وزیراعظم عمران خان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے تحت 87 ہزار 833 اکانٹس کھولنے پر اظہار تشکر
February 17, 2021
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے روشن...