لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ویب ڈیسک 14 منٹ پہلے
زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام خوف زدہ ہوگئے (فوٹو : فائل)
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ...