شاید آپ کو سمجھ نہیں آئی۔ ان الیکٹ ایبلز پر عمران نے نہیں بلکہ عوام نے تکیہ کیا ہوا ہے۔ آج عمران صرف پارٹی ورکز کو ٹکٹیں بانٹ دے تو 2013 الیکشن سے بھی بری طرح انتخابات ہار جائے گا۔ جب تک عوام الیکٹ ایبلز کو ووٹ دینا بند نہیں کر دیتے یا صدارتی نظام نہیں آجاتا۔ تب تک ٹکٹ صرف اسی امیدوار کو مل...