ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے ، شاہ محمود قریشی
ویب ڈیسک ہفتہ 13 فروری 2021
اپوزیشن نے ہمیشہ پیسہ کے بل بوتے پر سیاست کی ہے، وزیر خارجہ۔ فوٹو:فائل
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔
ملتان میں میڈیا سے...