مسلسل آٹھویں مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد
ویب ڈیسک پير 15 فروری 2021
صنعتی شعبے میں بھی خوشخبری مستحکم نمو کی عکاس ہے، وزیراعظم فوٹو: فائل
اسلام آباد / کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات...