اساتذہ کی آمد سے قبل ہماری صلاح
’’شرابِ غم پیا تھا‘‘
ہمارے ہاں شراب پی جاتی ہے، پیا نہیں جاتا۔ اگر یہاں آپ کی مراد حیدرآبادی لہجے میں ’’ میں شراب پیا‘‘ تب بھی یہ غلط ہوگا۔ دیکھ لیجیے!
’’نہ چھیڑو رند ہوں ازلی‘‘ اَزَل میں الف اور ز دونوں متحرک ہیں، آپ نے شاید اَزلی باندھا ہے جس میں ز ساکن ہے۔...