دھندلائے کو آپ نے غلط باندھا ہے۔ اس میں نون غنہ ہے جبکہ آپ نے ن باندھا ہے۔
دھند بمعنی کہر یا ( فوگ) میں نون املا کیا جائے گا
جبکہ دھندلانا بمعنی مدھم پڑنا میں نون غنہ۔
اس شعر کو دوبارہ کہہ لیجیے کہ پہلے مصرع میں آدھا رکن کم ہے نیز دوسرے مصرع میں پوچھا کا الف گر رہا ہے ، آگے آپ نے کہہ کو نہ صرف...