محترم سید بادشاہ ڈھیروں دعائیں
اللہ تعالی ہماری سب بہنوں بیٹیوں کو سدا دکھ کی دھوپ سے دور رکھے آمین
سچ لکھا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہنوں بیٹیوں کے دکھ فسانہ تو نہیں ہوتے ۔ یہ اندر ہی اندر مار دیتے ہیں ۔
آپ نے کمال ہمت سے کام لیا اور ہم سب کی ترجمانی کی ۔۔۔۔۔۔۔
"ہم صنعت گریِ شوق میں الفاظ کے موتی...