یاد دھانی کراتی اک اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں چاہیئے کہ عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنے اردگرد رہنے والوں کو نہ بھولیں ۔ اور جنہیں اللہ نے آزمائیش میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ انہیں بھی اپنے ساتھ عید کی خوشیوں میں دامے درمے سخنے شریک کریں ۔ اور اللہ کی خوشنودی کے حقدار ٹھہریں ۔