نظم کے لیے نظم
پوچھتی ہے
نظم کیا ہے
نظم اس کی خوبصورت ناک ہے
تربوز کی قاشوں سے دونوں ہونٹ اس کے نظم ہیں
آنکھوں میں پھیلا صاف ستھرا آسماں بھی نظم ہے
گہرے سلیٹی بادلوں جیسے گھنیرے بال اس کے
اور پیشانی افق سی نظم ہے
نظم بچوں کی شرارت
نظم بوڑھی عورتوں کی گفتگو ہے
نظم اچھے دوستوں کے ساتھ گزری شام...
محترم فارقلیط بھائی ۔۔ یہ تصاویر آپ نے اپنے گوگل اکاونٹ پر اپلوڈ کی ہیں ۔ یہ صرف وہی دیکھ پائیں گے جو کہ جی میل پر آن لائن ہوں گے ۔
یہ کہیں کسی دوری سائٹ پر اپ لوڈ کر کے شئیر کریں ۔۔۔
اور یوں شدت پسند اپنے ایجنڈے میں کامیاب رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اک کمپنی کی انفرادی غلطی کو من حیث المجموع " اہل تشیع " کی غلطی ثابت کرتے " اسلام " توانا " کرنے اور " انتشار" پھیلانے کی کوشش اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔۔۔۔۔۔۔
ذکر اب چھڑ گیا " جمل و صفین " کا ۔ اب بات پہنچے گی اپنی انتہا پر...
محترم سید بادشاہ بلا مبالغہ کتنی ہی بار اس دھاگے کو شروع سے آخر تک پڑھ جاتا ہوں ۔
سبق نصیحت طنز مزاح حقیقت فسانہ کس کو سامنے رکھوں اور تبصرہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت کم تحریریں مجھے ایسا مسحور کرتی ہیں کہ تبصرے کے الفاظ بھی نہیں ملتے ۔۔۔۔
بہت دعائیں۔۔۔
سولر سسٹم کی پائیداری بیٹریز کی کوالٹی پر استوار ہوتی ہے ،،
اگر بیٹریز " فورک لفٹر " میں استعمال ہونے والی ہوں تو دو سے تین سال تک یہ سسٹم اپنا خرچہ پورا کر کے مزید سات سال مینٹیننس فری پاور سپلائی کر سکتا ہے ۔ عام ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والی بیٹریز چونکہ دیر سے چارج اور تیزی سے ڈسچارج...
آپ شرمندہ کیوں ہوتی ہیں محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھوانے جیسی بات ہے ۔
کیونکہ اس کے عنوان میں اپنا اوتار نہیں دکھ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دکھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
عجب قوم پرست بلوچ محسوس ہوئے ۔ جو کہ انگلش زبان میں " قائد اعظم ریزیڈینسی گون " کا نعرہ لگاتے خوشی مناتے مشن کی تکمیل کا اظہار کر رہے ہیں ۔۔۔۔
ویڈیو نمبر ٹو ۔14 منٹ 19 سیکنڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔