نتائج تلاش

  1. نایاب

    جیو نیوز کے مداری از ڈاکٹر ضیا الدین

    بہت تلخ مگر سراسر سچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس چلن کو عام کرنے میں ہم سب دامے درمے سخنے شامل ۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    مزاحیہ غزل : تجربہ ہے یہ اپنی نوکری کا از نوید ظفرکیانی

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم کیانی بھائی اُسے حاصل ہیں کھاپے ہر طرح کے ہے بہتر ہم سے ڈنگر چوہدری کا
  3. نایاب

    بےحال سے زحال تک

    اک خوبصورت خاکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ بہت گہری نگاہ کا عکاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیرنگی خیال تو دیکھئے کہاں جا کر اٹکا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد خیال بھائی آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    لگتا ہے میچ کا جادو سر چڑھ بول رہا ہے محترم شمشاد بھائی
  5. نایاب

    میری فوٹو گرافی 4: چاند چہرہ

    بہت خوب شراکت
  6. نایاب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    محترم بہنا آپ ڈراپ بکس انسٹال کر لیں آسان اور محفوظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈراپ بکس
  7. نایاب

    مذہب کے خادموں کی خدمت از طلعت حسین سید

    سب دھندا ہے اور مذہب کے نام پہ خوب پھلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    انسان کو ٹھیک کرنے سے دُنیا ٹھیک ہوگئی ۔۔

    سچ ہے انسان ٹھیک ہوجائے تو دنیا خود ہی ٹھیک ہو جائے ۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    اچھی اورقابلِ قدر روایات

    السلام علیکم کی کثرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح اٹھتے جس سے ملنا اس پر سلامتی بھیجنا ۔ کسی کے گھر جانا تو کچھ نہ کچھ لے کر جانا ۔ گھر میں کچھ خاص پکنا تو ہمسائے کے گھر ضرور بھیجنا ۔
  10. نایاب

    آقائے دوجہاں کی خدمت میں میرے دو پسندیدہ اشعار

    وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  11. نایاب

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے آمین وہ جو سب کا مالک ہے اس کی حکمتیں ہم عاجز نہیں سمجھ سکتے ۔ زندگی تو امانت ہے اس کی وہ جب چاہے اپنی امانت واپس لے جائے ۔ اور ہمیں درس " صبر " دے جائے ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو ہمت و حوصلے سے نوازے ۔ اور آپ گبین شہزادے کی بہترین...
  12. نایاب

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بہت دعائیں محترم مہدی بھائی
  13. نایاب

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    مہدی نقوی حجاز مری بیوی کا بچہ رو ریا ہے۔۔۔ مرے دل میں محبت بو ریا ہے :):) محترم نقوی بھائی کے ساتھ عجب حادثہ گزرا ۔ افطاری میں " ملک شیک " سے انصاف کرتے ہوئے " ملک شیک " کو "اردوانے " اور " فرسوانے " کی سوچ میں گم مستقبل میں جا نکلے ۔ خیالوں میں کیا دیکھا کہ صاحبزادہ " ملک شیک " مانگ رہا ہے...
  14. نایاب

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    سحری میں برتن نہ دھونے پر بھابھی جی نے لی ہو گی اچھی کلاس ۔۔۔۔۔ اور خیال بھائی نے رس کے سوچا ہوگا کہ ذرا میں بھی رعب ڈال لوں ۔ کہہ دیا ہوگا " جا میں ہن تیرے نال نیں بولدا " بھابھی جی نے افطاری میں نمک زیادہ اور چینی کم کر دی ہو گی ۔ اب خیال بھائی یہ گنگناتے ہوئے بھابھی جی کو صلح کی جانب بلا...
  15. نایاب

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    پاکستان تو خود کو قائم رکھنے کی کوشش میں جتا ہوا ہے ۔ مگر " پاکستانی " اس کی ایک نہیں چلنے دیتے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ہے تو " پاکستانی " ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کالم اگر پیراگرافس میں تقسیم کر دیا جاتا ۔ تو مصنف کی سوچ قاری تک آسانی کے ساتھ مکالمہ کر لینے میں کامیاب رہتی ۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    مجید امجد :::: اِک عُمر دِل کی گھات سے تُجھ پر نِگاہ کی

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا منظر تشکیل پاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باگیں کِھنچیں، مُسافتیں کڑکیں، فرس رُکے ماضی کی رتھ سے کِس نے پَلٹ کر نِگاہ کی
Top