میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا خوش رہیں آمین ۔۔۔۔دادی جان مرحومہ نے " نایاب " سے پکارا ۔ سو یہی نام میری شناخت بنا ۔ نیٹ کی دنیا میں اکثریت نے میرے نام سے مجھے صنف نازک سمجھا ۔ مجھے کبھی بھی اس کا برا نہ لگا ۔۔۔۔۔ کیونکہ بہت سے دلچسپ واقعات بھی منسلک ہیں اس غلط فہمی سے ۔۔۔۔۔ آپ نے انٹرویو پڑھ...