نتائج تلاش

  1. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    سنجیدہ دلائل کتنوں نے دے لیے میڈیا پر؟ کس قسم کے سنجیدہ دلائل کی بات کرتے ہیں کہ ایک مضمون کے جواب میں دوسرا مضمون لگائیں؟ یا مضمون کو پڑھ کر سطر بہ سطر تبصرہ کریں اور رد کریں جیسے مناظرے والے مولوی دوسرے فرقے کے مولوی کی کتابوں کے ساتھ کرتے ہیں؟ یہ کر بھی لیا تو کیا اس سے تیل نکل آئے گا؟ جتھے...
  2. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    بھائی جی ہماری جان چھوڑے تو تب ہے ناں۔ ہر دوسرے دن تو ایک نیا دھاگہ اور ایک نیا تماشا لگ جاتا ہے۔ ابھی یہ تماشا ختم نہیں ہو گا کہ کوئی اور ہاتھ آ جائے گا۔ پھر اس پر یہ کام شروع۔
  3. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    ماں صدقے آپ پرچے کیا کتابیں لکھیں. آپ کا مکھڑا مجھے آج سات برس بعد پہلی بار اس سپیم موضوع پر کیوں دکھ رہا ہے پہلے آپ کہاں تھے؟ لکھنے کی باری آتی ہے تو میا کیوں مر جاتی ہے، لکھیں نا جو اندر بھانبھڑ ہیں ایک ہی بار اگلیں تاکہ عوام کی تو خلاصی ہو. یہ کیا کوئی ڈرامہ کھڑا ہوتا ہے تو پیچش لگ جاتے ہیں ...
  4. دوست

    www.esmsnow.com

    کچھ عرصہ قبل پی ٹی اے نے آنلائن ایس ایم ایس پر پابندی لگائی تھی جس کی وجہ سے اردو پوائنٹ کی ایس ایم ایس سروس بند ہو گئی۔ وہ ایس ایم ایس کرنے والے کی آئی ڈی وغیرہ مانگتے تھے۔ اس کا کیا اپائے کیا ہے؟
  5. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    یہ فورم پروپیگنڈا ہاؤس نہیں ہے۔ اس فورم کا مقصد اردو کا فروغ ہے۔ اس کا مقصد تصویری اردو کے ڈھیر لگانا بھی نہیں ہے۔ اب اگر کوئی اتنا ویلا ہے کہ سارے چہیتوں کے کالم لوگوں کو پڑھوانا چاہے تو اس کے لیے اپنا بلاگ شروع فرمائے۔ ایک ہی موضوع پر ایک ہی طرح کی پوسٹ کرنے کو ذرا مہذب زبان میں اسپیمنگ کہتے...
  6. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    جی پاء جی۔ ابھی یہی کرتے ہیں۔
  7. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    باندر چھال کا پہلا مظاہرہ یہاں دیکھیں۔ اور پکچر ابھی صرف شروع ہوئی ہے۔ ابھی شاخ در شاخ ٹپوسیوں کی صرف دوسری قسط آئی ہے۔
  8. دوست

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    کاپی پیسٹ کا دوسرا سپیل شروع ہو چکا ہے۔ اس مرتبہ جماعت اسلامی موضوع ہے، اور ہر دوسرے قدم پر گند مچ رہا ہے۔ منتظمین کہاں ہیں؟ یہی تماشا ملالہ کے موضوع کے ساتھ ہوا تھا۔
  9. دوست

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ہوش رہا انٹرویو ۔۔ طالبان اور طاہر القادری کے بارے میں انکشافات

    ہمارے ہیرو لکڑ ہضم پتھر ہضم پھکی کی طرح ہوتے ہیں پیٹ درد ختم کرتے ہیں، جگر ٹھیک کرتے ہیں، سماعت درست کرتے ہیں، نظر تیز کرتے ہیں، گنجے پن کا علاج ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی بڑبولے پن کی عادت نے دورانِ سروس حکومت کو کئی بار وخت ڈالا۔ جب ایٹمی دھماکے کے لیے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی ٹیم انتظامات کر رہی...
  10. دوست

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    منور حسن کو میڈیا پر بات کرنے کی تمیز نہیں ہے اس کے منہ میں سے جو مرضی نکلوا لو۔
  11. دوست

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سبز یا بازارِ شاہ منصور

    خواتین یورپ کی مسلمان خواتین کی طرح حجاب اوڑھے نظر آتی ہیں۔ قابلِ تحسین
  12. دوست

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    او آئی کاپی پیسٹ مشین۔ کدھر ہیں وئی منتظمین
  13. دوست

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    نہیں جی امریکہ کے خلاف سینہ تان کر بلکہ گریبان کھول کر سینہ تان کر کھڑے ہونا چاہیئے۔ یہ جو دو دو کروڑ آبادی کے شہر ہیں ان پر میزائل برسوائیں اور کچے دھاگے سے بندھے ہوئے درجن بھر قوم پرست گروہوں کو چھوٹے چھوٹے ٹوٹوں میں بکھیر دیں۔ آج یہ حکومت امریکہ کے سامنے کھڑی ہو جائے تو نتیجہ کسی نے سوچا کہ...
  14. دوست

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    کوئی وجہ نہیں جی. لیکن اگر اس سے حکومتی ضرورت پوری نہ ہو تو ذمیوں پر بھی ٹیکس لگتا رہا ہے.
  15. دوست

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    امریکی بدمعاشی کا توڑ نکالیں نا پھر. یا تو چین کی طرح پیداوار اتنی کر لیں کہ آپ کی کرنسی پر لوگ اعتبار کریں. یا تیل جیسی معدنیات پیدا کریں، یا پھر دیسی کیمیا دانوں سے کالے ککڑ کو کشتے کھلا کر تانبا سونا کرنے کا نسخہ معلوم کر لیں. ستر سال پرانی کھلی حقیقت کو لے کر واویلا ہی نا مچائیں نا بس.
  16. دوست

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    اسلام میں جب ہر چیز گھسیڑنے کی کوشش کی جاتی ہے، اور قرآن سے جب مرضی کا مطلب نکالا جاتا ہے تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کے زمانے کا عرب ایک غیر ترقی یافتہ قبائلی معاشرہ جہاں کرنسی بھی پڑوسی ریاستوں کی چلتی تھی، جہاں (چند بڑے شہروں کے علاوہ) غالب قیاس بارٹر سسٹم پر آتا ہے، وہاں سے آج کے مسلمان...
  17. دوست

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    ڈھائی فیصد زکوۃ کے علاوہ بھی حکومتِ وقت جتنا چاہے جائز ٹیکس عائد کر سکتی ہے۔ شرط ایماندارانہ استعمال ہے۔
Top