فیصل آباد ابھی اتنا بڑا نہیں ہوا کہ اسے میٹر و کی ضرورت پڑے۔ یہاں اگر عام پبلک ٹرانسپورٹ کو ہی ٹھیک کر دیا جائے تو آدھے سے زیادہ مسئلے حل ہو جائیں گے۔ میٹرو جنگلا بس سروس کا مطلب ہے کہ موجودہ سڑکیں آدھی آدھی کرکے بیچ میں جنگلے لگا دئیے جائیں گے، نئی سڑکیں بنیں گی اور حکومت زمین خریدے گا۔ فیصل...