نتائج تلاش

  1. دوست

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ہر کسی نے اپنی اپنی حقیقت تراش رکھی ہے.
  2. دوست

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    آل سعود نے زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار مٹا کر اسلامی تاریخ کو دیو مالا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی.
  3. دوست

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    وہیں سے اسے ختم بھی کر سکتے ہیں۔
  4. دوست

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ ۔ ۔ ۔

    اب مجھے ایسے سوچنے والوں پر دکھ بھی نہیں ہوتا عجیب بے حسی طاری رہتی ہے۔ صرف ریکارڈ کے لیے: لال مسجد کو یرغمال بنایا جا چکا تھا، اور یہ وہی تھے فساد فی الارض والے جہادسٹ۔ سوات میں فضل اللہ نامی ایک دہشت گرد عرف مُلا ریڈیو نے غدر مچایا ہوا تھا۔ جو ان حقائق سے آنکھیں بند کرنا چاہیں تو بسم اللہ، یہ...
  5. دوست

    جنوب مغربی امریکہ

    اچھی تصاویر ہیں. امریکی سطح مرتفع پوٹھوہار لگ رہے ہیں کچھ مناظر. وہی مٹی کے ٹیلے. عجیب و غریب شکلیں البتہ منفرد ہیں.
  6. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    میں نے بھی ایک دن جمیل خط نما پر تلاشنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ملا۔
  7. دوست

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اور ساڈے وڈے ٹھیکے دار کہتے ہیں کہ افغانستان میں جہاد ہوتا رہا ہے۔ ہاہاہاہا لودسو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. دوست

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    جہاد کے فرنچائز دستیاب ہیں۔ آج ہی فرنچائز خریدیں اور فساد فی سبیل اللہ پھیلانے کا کام شروع کریں۔ "ماہرین" ہر ملک سے دستیاب ہیں۔
  9. دوست

    ڈالر اوپن مارکیٹ میں 107 روپے کی سطح عبور کر گیا

    چین اپنی کرنسی کو بڑی سختی سے کنٹرول کرتا ہے۔ اسکا ریٹ اوپن مارکیٹ میں طے نہیں ہوتا۔ مخصوص ضابطوں کے تحت ڈالر یوآن میں بدلوائے جا سکتے ہیں، کھلے عام خرید و فروخت نہیں ہو تی۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ چین پر اپنی کرنسی کی قیمت مصنوعی طور پر کم رکھنےکا الزام لگاتا ہے۔ برآمدات پر منحصر ایک ملک کی حیثیت...
  10. دوست

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    ریکارڈنگ رات کو تاکہ ادھر اُدھر کا شور کم ترین سطح پر ہو۔ گونج والا تاثر نہ ہو تو بہتر رہے گا۔ انگریزی کی آڈیو بُک ایک آدھ سن کر ان سے رہنمائی لی جا سکتی ہے۔ خصوصاً جب صوتی فنکار کردار کے مکالمات بولتے ہوئے اپنا لہجہ بدل لیتے ہیں (مثلاً بوڑھے کے لیے بوڑھی آواز)۔
  11. دوست

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    طلاق غصے میں ہو یہ نہ ہو، ایک ہی سانس کی تین طلاقوں کو تین طلاق شمار کرنا ظلمِ عظیم ہے۔ جس کا نتیجہ اس جوڑے کے لیے اکثر ساری عمر کے پچھتاوے کی صورت میں نکلتا ہے۔ اور جلتی پر تیل دین میں اضافے کرنے والے فتوی دے کر چھڑک جاتے ہیں کہ ایک سانس کی تین کا مطلب تم لوگ الگ ہو چکے ہو۔
  12. دوست

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    ایک نشست کی طلاق تین کیا دس بھی ہوں ایک ہی ہو گی۔ یہی سنتِ رسول ہے اور یہی قرآنی طرزِ عمل بھی ہے۔ سورہ طلاق کا مطالعہ کرنے والے جانتے ہیں کہ طلاق کا عمل کم از کم نو ماہ پر محیط ہوتا ہے جس میں تین طلاقیں اور پھر رجوع کے لیے کچھ ماہ کا وقت دیا جاتا ہے۔ ہر طلاق کے بعد زوجین کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ...
  13. دوست

    تقطیع میں حروف کے اسقاط کا مسئلہ

    یعقوب آسی صاحب کی کتاب میں بہ تفصیل ذکر ہے عروض کا۔ ہمارا تو سادہ طریقہ ہے الفاظ بول بو ل کر لمبے چھوٹے مصوتے کا سراغ لگا لیتے ہیں۔ جہاں چھوٹا مصوتہ (شارٹ واؤل) وہاں الف، ہ، یا کچھ بھی اس کو تحریر میں ظاہر کرنے والا حرف ہو وہ "گر" جائے گا۔
  14. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    میرے مطابق تو یہی ایک طریقہ ہے جو میں پچھلے کئی برس سے اومیگا ٹی میں استعمال کرتا چلا آ رہا ہوں۔ ٹیکسٹ کو یوٹی ایف 8 ایکسٹنشن والی سادہ ٹیکسٹ فائل میں سیو ایز کر کے سورس میں رکھو اور ترجمے کے بعد ٹارگٹ سے وہی فائل اردو میں اٹھا لو۔ یہ طریقہ ونڈوز 7 پر بھی استعمال کیا اوراب 8 پر بھی مستعمل ہے۔...
  15. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    آپ کی فائل ٹیکسٹ فائل ہی رہی ہو گی. ونڈوز سیون اور ایٹ میں ایکسٹنشن شو نہیں ہوتی فائل کی. فولڈر آپشن میں جا کر فعال کرنا پڑتی ہے. اس فائل کے ساتھ file1.utf8.txt والا حال بن گیا ہو گا.
  16. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ٹیکسٹ فائل کو سورس فولڈز میں سیو ایز کریں اور ایکسٹنشن رکھیں .utf8۔ مثلاً file1.utf8۔ تب یونیکوڈ فائلیں بنیں گی۔ اور فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول لیں، سادہ ٹیکسٹ فائل ہی ہوتی ہے۔
  17. دوست

    اسلام آباد کے نزدیک نیا جڑوں دار الحکومت بنانے کا فیصلہ

    ہاہ۔ کنکریٹ ہی کھانے کو بھی دے دیں۔ روٹی تو ملتی نہیں۔
  18. دوست

    سیٹلائٹ فون(Satellite phone) کیا ہے؟

    اس کے لیے کوئی حکومتی اجازت نامہ وغیرہ بھی ہونا چاہیئے۔ جیسے اسلحے میں کچھ ممنوعہ بور کے اسلحے ہوتے ہیں اور خصوصی اجازت نامہ بنوانا پڑتا ہے۔ ویسا ہی حال اس کا بھی ہو گا، چونکہ یہ استعمال کنندہ کو بہت سی آزادیاں فراہم کر سکتا ہے جو عام موبائل صارف کے نصیب میں نہیں ہوتیں۔
  19. دوست

    ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

    اس کی اونر شپ متعلقہ کسٹمر سروسز سنٹر سے جا کر تبدیل ہو گی میرے خیال میں۔ زیادہ اسپیڈ والے کنکشن پر اب 50 جی بی کی لمٹ ہے۔ کم والوں پر نہیں۔ اس پر اور ایک ایم بی پر نہیں ہو گی۔ زیادہ پر لازماً ہو گی۔
Top