اگڑم بگڑم تگڑم
انڈیم لے گیم
مارے گئے لُٹے گئے
جیو دی ایسی دی تیسی دی
حکومت دی م دی ب دی
امن کی آشا ال کھلا تماشا
کنٹرول لائن تے اگ لگ گئی سی جیہڑی بجھ گئی سی
پر انڈیا لے گیا۔
ہمارے ہاں اسی نوے فیصد تعلیم درحقیقت پیشہ ورانہ تعلیم ہوتی ہے۔ روزی روٹی کے لیے تعلیم، اگر اس تعلیم کو حاصل کر کے استعمال نہ کیا جائے تو یہ ظلمِ عظیم ہے اس قوم پر بھی اور اس فرد پر بھی۔
میرا خیال ہے اب کمپیوٹر اس قابل ہیں کہ وہ نفیس نستعلیق کو رینڈر کر سکتے ہیں۔ اس کو ایمبیڈ کرنا بہتر رہے گا۔ ورنہ خوبصورتی پر رفتار کی قربانی دینے کی بجائے نسخ استعمال کر لیا جائے جیسے بی بی سی کا فانٹ ہے۔
ویب سائٹ واقعی بہت سلو ہے۔ اسے اتنا وقت نہیں لینا چاہیئے۔ آپ سی ایم ایس کیوں نہیں استعمال کرتے، جیسے ورڈ پریس؟ آپ کا کام صرف تھیم کا انتخاب اور مقامیانا، یہ رہ جائے گا بس۔
پاکستان کو امریکہ نے نہیں کرنے دینا جی۔ اس معاہدے کے بعد بھی امریکی ردعمل اخبارات کی زینت بن چکا ہے، وہی ڈھاک کے تین پات۔ پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں کا پرانا الاپ۔
ہمم یہ ہے کاپی پیسٹ کا ایک قابلِ قبول طریقہ۔
ویسے پاک ایران گیس معاہدہ ابھی اگلے کئی سال بھی شروع نہیں ہونے والا۔ امریکہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دے گا۔
ہاہ۔
جواب۔ سارے مولویوں کو لگتا ہے اسلام نہتا ہے، اسلام یہ ہے اسلام وہ ہے۔
یہ اسلام نہیں وہ اکیلے ہیں۔ جس دن ان تلوں میں تیل نہ رہا اسلام کو اور پاسبان مل جائیں گے۔
ایک تو اسلام کی ٹھیکیداری کا زعم نہیں جاتا۔