آپ کی کسر نفسی ہے ....میں کیا روشنی دونگا ...میں تو خود ابھی چندھیایا ہوا ہوں ....رہی آخری بات تو محترمہ یہاں میں اختلاف کرونگا ...یہ شاعری ہے کرکٹ نہیں ...مشق سے نہیں آتی ...خون دل دینا پڑتا ہے ......آپ کو کیا بتانا۔۔۔ آپ تو بخوبی سمجھتی ہیں ....
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے محترم کو ہم اکثر...