بیگم نے بیٹے کے لئے پیمپر منگایا تھا ....بتاؤ ذرا ٢٨ روپے کا پمپر والوں کا میں نے بھی چائنا والا لیا ١٦ روپے والا پورے ١٢ روپے بچائے میں نے ....:embarrassed1:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میں سے سوچا زیادہ لمبی نہ ہو جائے ..ختم کرو .;) ۔ ۔ ۔ :LOL:
آپ کی ہی بات تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ . . .
"
"مجھے ایک بڑا آدمی سمجھ لیں جو عام لوگوں کی خواہشات پر ہنس لیتا ہے، اور جب عام لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے تو اسی پر خوش ہو جاتا ہے"
سمجھیں میں آپ کی بات کو ڈیکوڈ کردیا .. :LOL:
۔
سر۔۔جی .... بے نقط سنا تو سکتا ہوں...لکھ نہیں سکتا ....چلیں ایک بڑے اور اچھے مقصد کے لئے تھوڑی مشقت کرلیں ...اور پڑھ لیں پھر تبصرہ کریں ... شکریہ .. :)