۔
پہلی بات تو یہ کے صبر کی تعریف سن لیں ....اور اسے پلو سے باندھ لیں ...".صبر اختیار رکھتے ہوئے رکے رہنے کو کہتے ہیں " نماز کا ٹائم ہوگیا اچھا ڈرامہ چل رہا ہے ...فورن اٹھ جاؤ افضل وقت نماز پڑھو یہاں آپ نے اختیار ہوتے ہوئے نہیں دیکھا ڈرامہ اٹس کالڈ صبر ... اسی طرح کی کئی مثالیں خود سوچ لیں ...اگر...