اس سے اچھا میں کوئی بولی وڈ کی فلم کا سکرپٹ نہ لکھ دوں .... "وہ سہانے دنوں کا پہلا دن " کے نام سے ........پھر @
arifkarim
کا تھریڈ ائے گا وہ "وہ سہانے دنوں کا پہلا دن" کس کس نے دیکھی ہے ... :)
اب تو اینڈ ہی پتا چل گیا سب کو ...اب کیا خاک لکھیں ....ابھی سٹارٹ ہی کرونگا ..یہ محترمہ بول پڑینگی ...یہ وہی ہے نا جس میں پہلے ہی دن پوری یونی گھوم لی تھی آپ نے ...:LOL:
@ظہیراحمدظہیر بھائی ...ایک کمال ہے ...بلکے کمال در کمال ہے ..وہ یہ کے آپ کے پاس تکنیک بھی پوری ہے اور اس پر خیال بھی بہترین ہیں ...جیسے حسن اور ذہانت کا ملاپ کہیے ...
اب دیکھیں ...دراصل شروع سے میں گوگل ان پٹ ٹولز میں جا کر اردو لکھتا ہوں سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں ..تو بس ..اسی وجہ سے ...:( بہت معذرت اور بہت شکریہ اتنی توجہات کا .
ارے تابش بھائی کیا یاد دلا دیا ...ایسے ہی موقع پر بڑی شدت سے وہ غزل یاد آتی ہے ۔۔مجھے بہت پسند بھی ہے نیرھ نور گا چکی ہیں ...اے جذبہ دل گر میں چاہوں .....