اس منفی ریٹنگ میں کسی مثبت جذبے کو ڈھونڈیں مل جائے گا ....بات وہیں اگائی نہ دل اور دماغ پر ......آپ نے کہا میں بات نہیں کرونگی ...میں نے نا پسندیدہ قرار دیا ...آپ دماغ استعمال کر رہی ہیں اور ............
آپ نے کیا پڑھا ...ہیں اتنا سا فرق تو دیکھ ہے نہیں سکے ...کے شعور اور لاشعور والی میری اور @
نور سعدیہ شیخ
میڈم کی دونوں پوسٹس ڈفرنٹ تھیں اور محترمہ @
حمیرا عدنان
نے دونوں کو زبردست کی ریٹنگ دی .....:LOL: