اس میں مستعمل سے کیا مراد ہے ...آپ کو تو سمجھ اگائی نہ بات ....ویسے بھی اردو کے الفاظ بھی مرکب ہیں آپ تو arifkarim نہ بنیں مذہب کی ہر بات ان کے مزاحیہ ہے ...اس پر بھی وھ مزاحیہ کی ریٹنگ دینگے دیکھ لینا۔۔
یہ شئیر کرنے کا مقصد ایک تو اپنے بازوق احباب کی ذوق طبع پیش نظر تھی دوسرےیہ پڑھتے ہوئے اس میں ایک مشہور شعر میں شاعر ظہیر ۔ کے نام پر چونکا تو ذہن اپنے@۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیر بھائی کی طرف گیا سوچا یہ شئیر بھی کردوں اور کنفرم بھی ....@
محمد وارث، محمداحمد، فاتح