نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بہزاد لکھنوی خوشا بخت اے دل تجھے کچھ خبر ہے - بہزاد لکھنوی

    شکریہ قیصرانی بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    بہزاد لکھنوی خوشا بخت اے دل تجھے کچھ خبر ہے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) خوشا بخت اے دل تجھے کچھ خبر ہے یہ شب کی لطافت نویدِ سحر ہے تھا جیسا اسی طرح دردِ جگر ہے ہماری سحر آہ کیسی سحر ہے مٹایا ہے کس نے، بنایا ہے کس نے ہمیں کب خبر تھی، ہمیں کب خبر ہے ہر اک جا وہی ہے، وہی ماہِ پیکر یہ کیفِ نظر یا فریبِ نظر ہے اسی واسطے کر رہا ہوں میں سجدے میں یہ...
  3. کاشفی

    بہزاد لکھنوی لے لے کے تری زلف نے ایمان ہزاروں - بہزاد لکھنوی

    بلبل نے تو افسانہ اپنا ہی سنایا تھا گلشن کی کہانی تو پھولوں کی زبانی تھی
  4. کاشفی

    بہزاد لکھنوی اب تو جہانِ عشق میں آنے لگے ہو تم - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) اب تو جہانِ عشق میں آنے لگے ہو تم میری طرح سے اشک بہانے لگے ہو تم اشکوں کو پونچھتے ہو بچا کر نگاہِ بزم دنیا سے دل کا حال چھپانے لگے ہو تم اعجازِ چشم ہے کہ تمہارا کمال ہے اب تو ہر ایک جا نظر آنے لگے ہو تم جلوے دکھا رہے ہو بہ نوعِ دگر ہمیں اللہ جانتا ہے، ستانے لگے ہو تم جس...
  5. کاشفی

    بہزاد لکھنوی وہ بیمارِ غم کی دوا کررہے ہیں - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) وہ بیمارِ غم کی دوا کررہے ہیں محبت کا حق یوں ادا کررہے ہیں ہیں محفل میں انکی جو ترچھی نگاہیں جبھی تیر ان کے خطا کررہے ہیں وفا ہی کریں گے ہمیشہ ہم ان سے وفا ہم نے کی تھی وفا کررہے ہیں محبت سے وہ بھاگتے ہیں تو آخر محبت کی دنیا میں کیا کررہے ہیں یہ جتنے بھی ہیں دہر میں قلب...
  6. کاشفی

    عاشقاں! جشنِ ایلیا آیا۔۔۔ علی زریون

    بہت عمدہ جناب!
  7. کاشفی

    بہزاد لکھنوی محبت میں سرمستیاں چاہتا ہوں - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) محبت میں سرمستیاں چاہتا ہوں بلندی نہیں پستیاں چاہتا ہوں محبت نے کھویا ہے دونوں جہاں سے جو تنہا ہوں وہ بستیاں چاہتا ہوں محبت کی ہے آرزو ہر قدم پر محبت بھری ہستیاں چاہتا ہوں جگر مست، دل مست، میں مست، تم مست غرض ہر طرف مستیاں چاہتا ہوں زمانہ ہے بدمست بیہوش بےخود خرد آشنا...
  8. کاشفی

    بہزاد لکھنوی پریشاں ہوں اور قلب گھبرا رہا ہے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) پریشاں ہوں اور قلب گھبرا رہا ہے مجھے آج پھر کوئی یاد آرہا ہے دُہائی ہے حسنِ بتاں کی دُہائی مرا قلبِ مضطر مٹا جارہا ہے مرے دستِ الفت میں ہے ان کا دامن زمانے کا دامن چھُٹا جارہا ہے ارے ہوش رخصت ارے صبر رخصت تصور میں کوئی چلا آرہا ہے وہی اشک ہے مایہء زندگانی جو آنکھوں سے آنسو...
  9. کاشفی

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے آرٹیکل انگلش میں ہے۔ پورا آرٹیکل پڑھنے کے لیئے نیچے ربط پر کلک کیجئے۔۔ ربط: Pakistan: Trouble with Mother Friday, Dec. 25, 1964 یہ ارٹیکل ٹائم میگزین میں 1964 کو شائع ہوا۔۔ربط اوپر موجود ہے۔۔ ایوب خان ایکچولی...
  10. کاشفی

    بلی اور 900 چوہے

    ونس اپان آ ٹائم ۔ ایک مولوی صاحب ہوتے تھے۔بہت نیک اور پرہیزگار ۔۔نماز روزہ صوم صلوۃ کے پابند ہوتے تھے۔۔وہ تمام نیک کام کرچکے ہوئے تھے۔۔صرف ایک حج کرنا باقی رہتا تھا۔ ان کی دادی بلیوں کو پسند کرتی تھیں۔۔تو ان کے یہاں بہت ساری بلیاں ہوتی تھیں۔۔۔وہ بلیوں کو روٹی اور گھر کا بچا کچا کھانا کھلاتی...
  11. کاشفی

    جب تک آلو رہے گا تب تک لالو رہے گا

    ہمارے یہاں آلو۔ ۔4 روپے کلو ، اور سیب 7 روپے کلو ملتا ہے۔۔ یہاں درھم کو روپیہ کہتے ہیں پیار سے۔۔:)
  12. کاشفی

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    یہ سن کر دل کی دھڑکن ہی رُک گئی فراز جب لائٹ گئی اور کام والی ماسی بولی۔۔۔۔۔ ؟What the hell is this ؟Don't you have a generator
  13. کاشفی

    امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

    مبارک ہو سے زیادہ بہتر عید مبارک ہو لکھا ہوا ہوتا تو مزا آتا۔۔
  14. کاشفی

    سنکیانگ میں پولیس کی کارروائی، 16 افراد ہلاک

    سنکیانگ میں پولیس کی کارروائی، 16 افراد ہلاک چینی صوبے سنکیانگ میں پولیس کی ایک کارروائی میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کی شام سنکیانگ صوبے میں کاشغر شہر کے قریب ایک گاؤں میں پیش آیا۔ سنکیانگ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے کاشغر شہر میں جرائم پیشہ افراد کو...
  15. کاشفی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    بنگلادیش:عبدالقادر ملا کی پھانسی کیخلاف مظاہرے جاری، مزید 2 افراد جاں بحق ڈھاکا(دنیا نیوز)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں،تازہ جھڑپوں میں مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلہ دیش میں عبدالقادر کی پھانسی کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکن سراپا...
  16. کاشفی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    بنگلہ دیش :پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ڈھاکا(دنیا نیوز)بنگلہ دیش میں عبدالقادرملا کی پھانسی کے خلاف پرتشدد احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی،وزیر اعظم نے اپوزیشن کو کریک ڈاؤن کی دھمکی دیدی ہے۔ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کارکن اپنے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف...
  17. کاشفی

    بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے لوک پال بل پاس کر لیا

    بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے لوک پال بل پاس کر لیا بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے جیت گئے، بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے محتسب کا قانون جسے ''لوک پال بل'' بھی کہتے ہیں پاس کر لیا ہے۔ نیو دہلی: (دنیا نیوز(بھارتی میڈیا کے مطابق راجیہ سبھا کے...
  18. کاشفی

    معروف ذاکر علامہ ناصر عباس آف ملتان لاہور میں قاتلانہ حملے میں جان بحق

    تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما علامہ ناصر عباس ملتان میں سپرد خاک ملتان(دنیا نیوز)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما اور معروف ذاکر علامہ ناصر عباس کو ملتان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
  19. کاشفی

    لیڈی ڈیانا کی ہلاکت میں فوج ملوث نہیں: برطانوی پولیس

    لیڈی ڈیانا کی ہلاکت میں فوج ملوث نہیں: برطانوی پولیس برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے کہا ہے کہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ہلاکت میں برطانوی فوج کے ملوث ہونے بارے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ لندن: (آن لائن) برطانوی پولیس نے لیڈی ڈیانا اور ان کے ساتھی ڈوڈی الفائد کی موت کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے...
  20. کاشفی

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں

    عمدہ انتخاب جناب!
Top