8- آخری آدمی
از محمد خلیل الرحمٰن
دنیا گناہوں سے بھر گئی۔
وہ بھی گناہگار تھا۔جب بھی اسے اپنے گناہ یاد آتے وہ رو پڑتا۔
اسے پرانی کتاب میں ایک پیشنگوئی ملی۔ اس میں اسی کے دور کا ذکر تھا اور آخری نیک آدمی کی نشانیاں بھی۔
وہ اس نیک آدمی کی تلاش میں نکل پڑا۔
گھر سے نکلا تو دیکھا ہر شخص...