وزارتِ اسلامی سائنس وٹیکنالوجی نے رؤیت ہلال کی اہیپ متعارف کروای ۔ اب لاکھوں انصافین 28 رمضان کو چاند کی پیدائش کے ساتھ ہی چاند دیکھ لیں گے۔ یوں پوپلزئین (پوپلزئی کی آنکھ سے چاند دیکھنے والے) ایک روزہ کھاتے تھے، اب انصافین دو روزے کھا سکیں گے۔
فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کی ایپلی کیشن 'دی رویت'...
ہمیں حیرت ہے کہ اس تمام واقعے میں ریاست (اسٹیبلشمنٹ) بمقابلہ پی ٹی ایم بھرپور انداز میں نظر آئی لیکن حکومت ِِ وقت یوں غائب ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
وزیراعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع ، کے پی کے حکومت سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
کیا واقعی یہ سب لوگ نمائشی ہیں؟
چینج ان دی آفنگ
پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک - Pakistan - Dawn News
فواد چوہدری قمری کلینڈر میدان میں لے آئے، اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کر دیا
اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم
دنیا کی سب سے پہلی اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اسلامی سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک پُر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک اسلامی سائنسی ویب سائیٹ کا اعلان کردیا۔ یہ ویب سائیٹ تمام اسلامی سائنسی امورِ مملکت...
خواتین کا کچھ نہیں جاتا، شوہروں کی جان پر بن آتی ہے۔ " مجھے کچھ نہیں پتہ! آپ ابھی چلیں اور مجھے لکی ون مال سے ایک تیار جوڑا لے کردیں۔ کمبخت مارا ٹیلر نہیں تو!
کیا یہ لیکچر صرف ہمارے لیے ہے؟ بلوچ، پختون، پنجابی اور سندھی اپنی قومیت کا ذکر پہلے کرسکتے ہیں؟ چیف جسٹس کہہ سکتے ہیں کہ انہیں فخر ہے ان کی رگوں میں بلوچ خون دوڑ رہا ہے؟ انہیں پہلے پاکستان کیوں نہ یاد آیا؟
کیا مہاجر صوبہ پاکستان سے علیحدہ کوئی جگہ مانگی جارہی ہے؟ کیا یہ بات پایۂ ثبوت کو نہیں...
لکھاری کا کہنا ہے کہ خودکش کو تو جنت کی گآرنٹی دے دی گئی تھی، مرنے والے دیگر افراد بھی جنت پہنچے لیکن اصل جہنم تو باقی رہ جانے والے پسماندگان کے لیے شروع ہوئی۔