امید تھی کہ عمران نیازی کے وزیرِ اعظم بنتے ہی ملک میں دولت کے انبار لگ جائیں گے، کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا، کرکٹ ٹیم جو نجم سیٹھی کی ناکارہ قیادت میں بھی چھوٹے بڑے مقابلے جیتنے لگ گئی ہے، ورلڈ کپ کا تاج سجائے گی لیکن ہائے
نہ حکومت چلی اور نہ کرکٹ چلی
نہ ادھر کے رہے ، نہ ادھر کے رہے