نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری صلاح: ڈاکٹر خورشید رضوی سے معذرت کے ساتھ

    استاد ِِ محترم ہمارا تجربہ بھی دیکھیے کہ کیا اسے دوسری بحر میں کامیابی کے ساتھ منتقل کر پائے ہیں؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سو لفظوں کی کہانیاں

    7- دو بادشاہ از محمد خلیل الرحمٰن دو پڑوسی ملک ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے۔ کاموں میں ہمیشہ ایک دوسرے کی نقل کرتے۔ ایک نے بم بنایا تو دوسرے نے بھی بم بنایا۔ ایک نے کسی بیوقوف کو بادشاہ بنایا تو دوسرے نے بھی ایک بیوقوف کو پکڑ کر بادشاہ بنادیا۔ ایک بادشاہ نے نیا جغرافیہ ایجاد کیا، افریقہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ---برائے اصلاح

    خوبصورت ہوگئی ۔ بس صرف مقطع کے پہلے مصرع میں کچھ تبدیلی کرلیں۔ موقع ملا ہے تجھ کو ارشد بنالے قسمت یا موقع ملا ہے تم کو ارشد بناؤ قسمت یا موقع ملا ہے ہم کو ارشد بنائیں قسمت
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جون ایلیا بند باہر سے مری ذات کا در ہے مجھ میں

    کون ہے وہ جو مرے خون میں تر ہے مجھ میں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، مشیر خزانہ

    آئی ایم ایف نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کیے پھر بھی پاکستان جیت گیا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری صلاح: ڈاکٹر خورشید رضوی سے معذرت کے ساتھ

    ہم نے تو خود حضرت ایک تجربہ کیا ہے۔ ہم نے انتہائی کم تبدیلیوں کے ساتھ غزل کو ایک بحر سے دوسری بحر میں منتقل کردیا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    اختلاف رائے رکھنے کے باوجود صحت مند بحث ہی اردو محفل فورم کا حسن ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    حکومت کسی کی بھی ہو حکم مولوی صاحبان کا ہی چلتا ہے۔ ہم شاید مغالطہ میں تھے اور سمجھتے تھے کہ '''اولی الامر" سے مراد حاکمِ وقت ہے، اب پتہ چلا کہ اس سے مراد مولوی صاحبان ہی ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    Heatstroke centre attack - Newspaper - DAWN.COM ڈان نے سکھر سے رپورٹ کرتے ہوئے اداریہ لکھا ہے کہ گزشتہ دنوں کچھ مسلح لوگوں نے حکومت کے قائم کردہ ہیٹ اسٹروک سنٹر کو احترام ِِ رمضان میں بند کروادیا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری صلاح: ڈاکٹر خورشید رضوی سے معذرت کے ساتھ

    اتوار کی صبح آنکھ کھلتے ہی یہ خیالِ جانفزا مشام جاں کو معطر کرنے کے لیے کافی ہے کہ آج چھٹی ہے، فوراً رگِ شرارت پھڑک اٹھتی ہے۔ آج بھی یہی ہوا۔ عصرِ حاضر کے نامور اور مستند شاعر ڈاکٹر خورشید رضوی کی مندرجہ ذیل غزل باصرہ نواز ہوئی تو ان کی غزل پر بھی اپنی 'صلاح' دینے کی سوجھی، حالانکہ حال ہی میں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غدار پیدا کرنے کی روش

    وللہ اعلم! لیکن کیا آپ نہیں دیکھتے کہ حقیقت ٹی وی، ڈاکٹر شاہد مسعود و دیگر کا ہاتھ ہمیشہ ان کی نبض پر ہوتا ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غدار پیدا کرنے کی روش

    حقیقت ٹی وی چینل کی ویڈیوز دیکھ کر ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جس طرح کی لولی لنگڑی حکومت عمران خان کو بناکر دی گئی ہے وہ اس سے خوش نہیں ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوبارہ الیکشن کرواکر انہیں مطلق اکثریت دی جائے تاکہ وہ ایک آرڈیننس کے ذریعے صدارتی نظام نافذ کرسکیں۔ تھالی کے بینگنوں اور لوٹوں نے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    شیشۂ ناب یں اتنی مشکل ترکیبیں گھول دی ہیں کہ ہمیں دانتوں پسینہ آرہا ہے۔ نہیں صاحب! ہمارا مشورہ تو یہ ہے کہ مشکل الفاظ کے پیچھے نہ جائیں بلکہ گہرے معنی پیدا کریں۔ آپ کی ردیف آخری شعر میں خوب استعمال ہوئی، مزہ آیا لیکن باقی اشعار میں ہمیں سمجھ نہیں آئی۔ ہر سو انوار کی بارش تو ہوسکتی ہے لیکن " ہر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    عمران خان یہ سمجھتے تھے کہ ان کے بادشاہ بنتے ہی سب اچھا ہوجائے گا۔ دودھ اور شہد کی ندیاں بہہ نکلیں گی۔ 92 کا ورلڈ کپ جو جیتا تھا۔۔ اب جب آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلا تو ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ نہ کوئی پلان ہے نہ صلاحیت۔ پہلے ہفتے دوسو ارب اور پھر اسکے اگلے ہفتے دوسو ارب روپیے پاکستان نہیں آئے۔ اب تو...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مجید امجد نظم۔ سیرِ سرما

    منذر رضا بھائی! آج کل کی کتاب بھی سند نہیں رہی۔ بلکہ کاتب یا ٹائپسٹ کی جدت معلوم ہوتی ہے۔ مرے پہ سو درے آٹو کریکٹ تو الا ماشاء اللہ۔ یہ آزاد نظم نہیں بلکہ ( محمد ریحان قریشی بھائی درست نشاندھی کی) اس کی ہیئت مثنوی کی سی ہے۔ ایک بات اور، ایک جیسے قافیے کے مصرعوں کے درمیان سے لائن فیڈ بھی ہٹا...
Top