کچھ دن پیشتر دل چاہا کہ کمیونزم کے بارے میں کچھ پڑھا جائے۔ اس سلسلے میں یوسف ظفر کی کتاب ’’یہودیت‘‘ ہاتھ لگی۔ ورق گردانی سے پتا چلتا ہے کہ انہوں نے کمیونزم اور سوشلزم کو بھی یہودی سازش قرار دیا ہے۔ ہم ابھی یہودیت کی شروع تاریخ تک ہی پہنچ پائے ہیں۔
انہی دنوں سلمان آصف صدیقی صاحب کے لیکچر علامہ...