کل وہ بارش میں کہیں بھیگ کے آئے تھے
زلفِ مشکیں میں گہر تھے کہ چمکتی بوندیں
خوبصورت شعر۔
مصرعوں کے اختتام پر ختمہ نہ لگائیے نیز ہر شعر کے بعد ایک لائن فیڈ دے دیں، پڑھنے والوں کی آسانی کی خاطرتو کوئی مضائقہ نہ ہوگا۔
وزن وغیرہ کا تو کوئی مسئلہ نہیں البتہ کہیں کہیں مضمون بہتر کیا جاسکتا تھا۔