جب گھر ہوں تو وہاں نخرے بھی چلتے ہیں۔ بیگم کہتی ہی یہ بنا دوں، وہ بنا دوں پھر کسی ایک چیز پر ہلکی سی ہاں پر کچھ ہی دیر میں تیار ہو کر آ جاتی ہے۔ اور کبھی یہ پھل کھاؤ تو کبھی وہ پھل کھاو۔ لیکن یہاں پر کون ہمارے نخرے دیکھے گا۔ اور سر میں درد ہو تو بیگم سے سر دبوانے میں جو مزا ہے۔۔۔۔۔ 😔