• توں وی نئیں آیا آسرا ڈیونڑ
    توں وی ہتھ چا کھڑیں دعا کیتے - سجاد عارض

    ترجمہ: تم بھی سہارا دینے کے لیے نہیں آئے، تم نے بھی (محض) دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیے۔
    الحمد للہ، الحمد للہ ، بالاخر آج نمازیوں کے بیچ کا فاصلہ ختم کر دیا گیا
    محمداحمد
    محمداحمد
    افسوس کہ یہ اسلامی ملک کا حال ہے۔
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    مسلمانوں کا ملک بھی کہہ سکتے ہیں لیکن اسلامی ملک تو قطعاً نہیں۔
    حال ہی میں انہوں نے اپنے ""کزنز"" کی شادی پر بھنگڑے ڈالے ہیں آپ نے ویڈیو دیکھی ہو گی۔ (امید ہے آپ کزنز کا سمجھ گئے ہوں گے)
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    اور جن کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ انہیں (مشرک۔ بتوں کو پوجنے والوں کو) خلیج عرب سے نکال دو ان کی ایک عبادت گاہ پہلے بھی بنائی تھی اب ایک اور بنائی جا رہی ہے جس میں عرب مسلمان ایک ایک اینٹ لے کر جا رہے ہیں اس کی بنیاد ڈالنے کی تقریب میں۔
    پہلی عبادت گاہ کے بعد ان کی آرتی کرتے ہوئے کی ویڈیوز بھی آئی تھیں
    Qadiani-Non-Muslim.jpg
    سات ستمبر ایک یادگار دن۔
    فاخر
    فاخر
    بھٹو میں لاکھ برائیاں ہوں گی،وہ زانی شرابی ہوگا، چور ہوگا بے ایمان ہوگا؛لیکن ا س قانون کی منظور ی میں مدد اور یہ عظیم کارنامہ بھٹو کے لیے باعث نجات ہے ۔
    ج
    جمال صدیقی
    کیا چیز کس کے لئے باعثِ نجات ہے اور کس کی مغفرت ہوگی یا نہیں اس کا علم اور حق صرف اللہ تعالٰی کو ہے ۔ ہم کسی کے بارے میں یہ فتوی کیسے لگا سکتے ہیں ۔ کسی کے ظاہری اعمال کو نیک یا بد تو کہا جاسکتا ہے لیکن اس کی آخرت اور انجام صرف اللہ ہی کو معلوم ہے ۔
    سیما علی
    سیما علی
    حضور نبی ﷺکی حرمت جب تک ہمیں اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز تر نہیں ہوجاتی ،ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔
    جب تک نہ کٹ مروں میں خواجہ بطحا کی حرمت پر
    خدا شاہد ہے کہ کامل میرا ایمان ہونہیں سکتا۔
    یوٹیوب لائیو سٹریمنگ لنک: مشاعرہ آج رات دس بجے (پاکستان) ساڑھے دس بجے (بھارت)
    سیما علی
    سیما علی
    دم سے اُنکے رونقِ عالم
    ”صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ“
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    بےشک اس عالم کی رونق ہی نبی پاک ”صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ“ کے دم سے ہے !!!
    ”اللَّهُمَّ صَل عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ،
    یاسر میاں جیتے رہیے صبح کا آغاز آپکی نعتِ اقدس سے ۔☘️☘️☘️☘️☘️
    میٹنگ لنک: مشاعرہ رات دس بجے (پاکستان) ساڑھے دس بجے (بھارت)
    جن دوستوں کے ہاں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے انہیں بہت بہت عید مبارک، باقی دوستوں کے لیے یومِ عرفہ کی مبارکبادی
    اللہ پاک ہندوستانی مسلمانوں کی مودی ٹولے سے حفاظت فرمائے۔
    مودی لعین کے ایک قریبی ملعون ساتھی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی پر جو تضحیک کی ہے۔ اس پر اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت عطاء فرما۔
    سیما علی
    سیما علی
    آمین !
    اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے !
    حکمرانوں کی غیرت کی دعا پر آمین ثم آمین
    بھیا مگر اُنکو دنیاوی تجارت سے تو فرصت ہو !!!!!
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے ، آمین
    سیما علی
    سیما علی
    آمین الہی آمین
    سوچا بھی ہے اے مردِ مسلماں کبھی تُو نے
    کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار

    اُس بیت کا یہ مصرعِ اوّل ہے کہ جس میں
    پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار

    ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ
    اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار

    قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن
    یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار
    سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ‌ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اور جن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔ (مسند احمد،۳۶۵۹)
    شاید خان صاحب نے ظفر اقبال صاحب کے اس شعر کو بہت سنجیدہ لے لیا۔

    جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
    آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے 😜😂😂
    اے اللہ! ہر خیر تیرے ہاتھ میں ہے۔ ہمارے وطن کی خیر فرما۔ آج پارلیمنٹ میں ہمارے وطن کی بہتری کا فیصلہ فرما۔صرف ان کے ہاتھوں میں ہمارے پیارے وطن کے فیصلے دینا جو اس کی ترقی اور فلاح کے لیے ہی کام کریں۔آمین
    سید عمران
    سید عمران
    بڑے بڑے ملک والے ایسی چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرتے رہتے ہیں!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top