اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
الحمدللہ رب العالمین ۔
آپ کہاں ہیں؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
متحدہ عرب امارات میں
محمداحمد
محمداحمد
کچھ زیادہ ہی تاخیر نہیں کر دی ان لوگوں نے؟
محمداحمد
محمداحمد
باقی دھندے بھی رُکے ہوئے تھے یا نماز پر ہی زور تھا؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
یہ سب پابندی محض نماز پر ہی تھی 😭
محمداحمد
محمداحمد
انتہائی افسوسناک!
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
کرونا کے شروع دنوں میں کچھ لاک ڈاؤن رہا۔ پھر ہر مارکیٹ کھل گئی۔ چند ماہ ریستوران کو صرف ہوم ڈیلیوری کی اجازت رہی۔ پھر اس کے بعد ہر ایک چیز سوائے مسجد کے اپنی نارمل روٹین پر آ گئی۔
ریستوران میں جو کرسی سے کرسی ملا کر بیٹھے ہوتے تھے وہ مسجد میں ایک ایک میٹر کے فاصلے پر ہوتے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ایک مدت سے سیر و تفریح کے تمام جگہیں کھل گئی تھیں۔ وہاں پر کوئی اپنی مرضی سے ماسک لگائے ہوئے ہوتا تو ٹھیک ورنہ سب ایسے ہی پھر رہے ہوتے ہیں۔ اب مساجد میں فاصلہ تو ختم ہو گیا لیکن اوقاف کی طرف سے امام ہر نماز پر "سجادۃ خاصۃ" اور "کمامۃ" (ماسک) کی صدائیں لگاتا ہے۔
Top